جنوبی وزیرستان: پاک فوجی کی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، نائب صوبیدار شہید
1 min readجنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی پاک فوج کی چوکی پردہشتگردوں کی فائرنگ سے نائب صوبیدار شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں نے پاک فوج کی چوکی پرفائرنگ کی۔دہشتگردوں کی فائرنگ سے نائب صوبیدار شہید ہوگیا۔ جبکہ پاک فوج کی فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔
فائرنگ کا واقعہ 17، 18 اگست کی رات پیش آیا۔دہشتگردوں کی تلاش کےلئےسرچ آپریشن جاری ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.