کوئٹہ: تنظیم چوک کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

Published 08 Aug, 2021 08:22pm 1 min read

کوئٹہ کے علاقے تنظیم چوک کے قریب زوردار دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اور سیکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.