کورونا میں مبتلا نصرت سحر عباسی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Updated 20 Jul, 2021 10:09am 1 min read

کراچی :کورونا وائرس میں مبتلا جی ڈی اے کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی،نصرت سحر عباسی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

نصرت سحر عباسی نے کہا کہ ڈاکٹر کے مشورے پراسپتال شفٹ ہوئی، آپ لوگوں کو نصیحت ہے ویکسین لگوا کر یہ مت سمجھیں کورونا قریب بھی نہیں بھٹکے گا، آپ سب احتیاط ضروری کریں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.