کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد، پاکستان آرمی سے مدد لینے کا فیصلہ
1 min readاین سی او سی نے کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کےلئے پاکستان آرمی سےمدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔مختلف علاقوں میں ہیٹ میپس کی مدد سے اسمارٹ لاک ڈاؤنز کا نفاذ جاری ہے۔
خلاف ورزی پراسلام آباد،ملتان،پشاور،گجرانوالہ میں انتظامیہ نےکریک ڈاؤن کیا۔ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والےہوٹلوں کوسیل کردیاگیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.