زلفی بخاری کی اسرائیل جانے کی خبروں کی سختی سے تردید
1 min readزلفی بخاری کے اسرائیل جانے کی خبروں کی نہ صرف دفتر خارجہ بلکہ خود زلفی بخاری نے بھی سختی سے تردید کردی۔ زلفی بخاری نے خبر کے ذرائع کو ہی مضحکہ خیز قرار دیا۔
دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں اگر زلفی اسرائیل نہیں گئے تو پھر اسرائیل سے آنے والے طیارا کس کو لیکر گیا تھا۔طیارے کے فلائٹ مینیفیسٹ کو سامنے لایا جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.