آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل نیوزی لینڈ کے نام
1 min readآئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل نیوزی لینڈ نے اپنے نام کرلیا۔
ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے دھول چٹادی۔کھیل کے آخری روز بھارتی ٹیم دوسری اننگز میں 170رنز پر ڈھیر ہوئی۔ نیوزی لینڈ نے139 رنز کا ہدف دو وکٹوں پر پورا کیا۔مجموعی طور پر سات وکٹیں لینے والے کائل جیمیسن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.