اسلام آباد، مظفر آباد اور خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Published 17 Jun, 2021 09:26pm 1 min read

اسلام آباد سمیت مظفر آباد اور خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے ایبٹ آباد، ہری پور، سوات، دیربالا اور چترال میں بھی محسوس کئے گئے۔عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلے کی شدت4.4ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکزمینگورہ سے25کلومیٹرکےفاصلےپرشمال مشرق تھا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.