سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی

Published 17 Jun, 2021 06:23pm 1 min read

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔10گرام سونا 1629روپے اور تولہ 1900 روپے سستا ہوگیا۔

اس کمی کے بعد 10گرام سونے کا بھاؤ92ہزار 335 روپے پر آگیا۔سونا فی تولہ 1لاکھ 7 ہزار 700روپے کا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 57ڈالرز کمی کے بعد 17سو 98 ڈالرز پر آگئی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.