'امید کرتا ہوں ٹرین سانحے کی تحقیقات کرکے حقائق کو سامنے لایا جائے گا'
1 min readسابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی تمام تیاری ہم اپنے دور میں مکمل کر چکے تھے۔اس حکومت کی نااہلی کی وجہ سے 3 سال سے اس میں کوئی پراگرس نہیں کی گئی۔
لاہور سےجاری ایک ویڈیو پیغام میں سعد رفیق کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات نے ان پر الزام تراشی کی جبکہ انہیں حکومت میں آئے تین سال ہو چکے ہیں۔امید کرتا ہوں اس سانحے کی تحقیقات کرکے حقائق کو سامنے لایا جائے گا ان کو چھپایا نہیں جائے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.