خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا

Published 05 Jun, 2021 10:06am 1 min read

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔

این سی اوسی کے مطابق مجموعی طور پر پاکستان کو جون میں سائنو فارم، کین سائنو اور سائنو ویک کی گیارہ ملین خوراکیں ملیں گی،

این سی او سی نے شہریوں سے ویکسی نیشن کرانے کی اپیل کی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.