'ذاتی انتقام کےلئے مذہبی کارڈ استعمال کرنا قابل مذمت ہے'

Published 29 May, 2021 06:45pm 1 min read

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری بھی شہزاد اکبر کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ٹوئٹرپیغام میں کہا کہ ذاتی انتقام کےلئےمذہبی کارڈ استعمال کرناقابل مذمت ہے۔لاہور کو نذیر چوہان کےخلاف سخت کارروائی کرنی ہوگی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہزاداکبربھرپورطریقےسےذمہ داریاں انجام دے رہےہیں،اپنےاہلکاروں کی حفاظت نہ کرسکیں توریاست کام نہیں کرسکتی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.