وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
1 min readاسلام آباد:وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کاکوروناٹیسٹ مثبت آگیا۔
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔
I have tested positive for coronavirus. I feel fine with mild symptoms. InshAllah will get well soon.
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) May 25, 2021
شفقت محمود نے کہا کہ میراکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، طبیعت بہتر ہے تاہم ہلکی علامات محسوس کررہا ہوں ،انشاءاللہ جلد صحت یاب ہوجاؤں گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.