چین سے کورونا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی
1 min readچین سے کورونا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔سائینو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں پی آئی اے کے ذریعے پاکستان پہنچائی گئیں۔
این سی او سی کے مطابق سائینو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں بذریعہ پی آئی اے آج پاکستان پہنچیں ۔کورونا ویکسین پاکستان کی جانب سے چین سے خریدی گئی ہے۔ اس کھیپ کے پہنچتے ہی پاکستان میں حاصل کی گئی مجموعی ویکسین کی تعداد 11 ملین تک پہنچ گئی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.