'غزہ کی تعمیر نو کےلئے حکومت ہر ممکن مدد دے گی'
1 min readوزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کہتے ہیں کہ غزہ کی تعمیر نو کےلئے حکومت ہر ممکن مدد دے گی۔
عرب میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کے مسئلے پر نہ صرف پاکستانی قوم کی بلکہ پوری مسلم امہ کی خواہشات کی نمائندگی کی۔
نمائندہ خصوصی نے کہا کہ پاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکی سمیت مسلم ممالک کو کشمیر اور فلسطین کے تنازعے پر متفق ہونا پڑے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.