وزیر اعظم کل ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے
1 min readوزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گےجہاں ان کی ملاقات صوبائی کابینہ اور ممبران اسمبلی سے ہوگی۔وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی بارے بریفنگ دی جائے گی۔
ایک روزہ دورہ پشاور کے دوران وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخواہ ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم سے صوبائی کابینہ اور ممبران اسمبلی کی ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
وزیراعظم کو اجلاس کے دوران صوبے کی سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی بارے بریفنگ دی جائے گی۔
وزیراعظم عمران خان مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.