وزیر اعظم کل فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے
1 min readوزیراعظم عمران خان کل فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیراعظم فیصل آباد میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
دورہ فیصل آباد کے دوران وزیراعظم عمران خان واسا کے 4 ارب روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیراعظم کو صنعتوں کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان سے ارکان اسمبلی بھی ملاقات کریں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.