عمران خان بادشاہ ہیں جو اسمبلیاں توڑ دیں گے؟ محمد زبیر
1 min readمسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے اسد عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کسی سلطنت کے بادشاہ ہیں جو اسمبلیاں توڑ دیں گے؟
محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان بتائیں ان کی کارکردگی میں رکاوٹ آخر ہے کس چیز کی، کیا الیکشن ہارنا بلیک میلنگ ہوتی ہے ؟
لیگی رہنما نے کہا کہ حکومت کی مشکلات میں ہرطرف سے اضافہ ہورہا ہے، عوام کا اعتماد اس حکومت سے اٹھ چکا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.