کورونا،60 سے 64 سال ،واک ان ویکسی نیشن کا آغاز
1 min readساٹھ سے چونسٹھ سال کے افراد کیلئے واک ان ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا۔
وفاقی وزیراسد عمر کہتے ہیں کل سے ساٹھ سے چونسٹھ سال کےعمرکیلئے واک ان ویکسی نیشن کاآغازہوگا ۔
ان کا کہنا تھا کہ پینسٹھ سال سےزائدعمر کےافراد کویہ سہولت پہلے ہی میسرہے۔ تاہم ساٹھ سال یااس سےزیادہ عمرکےافرادرجسٹریشن کرائیں اور سینٹرجائیں۔
اسد عمر نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ اتوار کےروز بھی ویکسی نیشن سینٹرز کھلے ہیں ۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.