کوئٹہ دھماکا: اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
1 min readاسلام آباد:کوئٹہ دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی اورتمام افسران کو فیلڈمیں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
گزشتہ روز کوئٹہ میں جناح روڈ پر سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں میں ہونے والے دھماکے کے بعداسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔
ایس ایس پی آپریشنز مصطفیٰ تنویر نے تمام افسران کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کردی ۔
ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ موبائل ناکوں پر بھی مشکوک گاڑیوں کوچیک کیا جائے، مشکوک افراداور گاڑیوں پر نظر رکھی جائے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.