قومی کرکٹر حسن علی باپ بن گئے
1 min readقومی کرکٹر حسن علی باپ بن گئے۔ ان کے گھر ننھی پری کی آمد ہوگئی۔
فاسٹ بولر نے ٹوئٹر میں بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی اور لکھا۔ الحمدللہ، اللہ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے، اللہ میری بیٹی کے تمام خوابوں کو پورا کرے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.