پاکستان میں سرمائی سیاحت اور ریزورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں،وزیراعظم
1 min readاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا پاکستان میں سیاحت اور اس کے فروغ سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمائی سیاحت اورریزورٹس کاجائزہ لےرہےہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیوسائی میدان میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کیں۔
وزیراعظم نے دیوسائی میدان میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کرتےہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ موسم سرمامیں دیوسائی میدان کو اسکینگ کےذریعےعبورکیاجاسکےگا۔
Exploring winter tourism and ski resorts feasibility, Deosai plains first ever winter ski traverse. pic.twitter.com/gGSOvHEECR
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 6, 2021
عمران خان نے سیاحت اور اسکینگ کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سرمائی سیاحت اورریزورٹس کاجائزہ لےرہےہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.