سیہون شریف میں تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر سے 4افراد جاں بحق
1 min readسیہون شریف میں لال باغ کے قریب تیزرفتار ٹرک کی کار کو ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔
سیہون شریف کے علاقے لال باغ میں خطرناک ٹریفک حادثے میں خاتون اور بچے سمیت 4افراد جان سے گئے ،حادثہ ٹرک کی کار کو ٹکر کے باعث پیش آیا۔
جاں بحق افراد میں 3افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے جبکہ تمام افراد کاتعلق جھانگاراسےہے ۔
ریسکیو ٹیموں نے چاروں افراد کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جبکہ واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیورموقع سےفرارہوگیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.