'حالتِ جنگ میں بھی پاکستان کی معیشت کایہ حال نہیں تھا'
1 min readچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں ہم پرنالائق شخص مسلط کردیاگیا ہے۔ملک میں اس وقت تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔
نوڈیرو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حالتِ جنگ میں بھی پاکستان کی معیشت کایہ حال نہیں تھا۔ آج حکومت صوبوں کوحق نہیں دے رہی۔
انہوں نے کہاہم نےلانگ مارچ کےلئےکراچی سے نکلنےکافیصلہ کیا۔ہم نےپنجاب میں کٹھ پتلی حکومت کوگرانے کا فیصلہ کیا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ہم نےکوروناکی وجہ سےبھٹو کی برسی ملتوی کی،تمام لوگ ویکسین ضرور لگوائیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.