'کل شام این آر او کے ایک اور قاصد کو جواب دے دیا گیا'
1 min readوزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کل شام این آر او کے ایک اور قاصد کو جواب دے دیا گیا اور اب سائیلنٹ موڈ والی باجی کا ٹوئیٹر واپس آن ہو جائے گا۔
ٹوئٹرپیغام میں شہباز گِل نے کہابیک ڈور پر این آر او کی بھیک اور ہر طرح کے تعاون کی پیشکش ہوئی لیکن انکار ہو جانے پر پھر سے ڈرامہ شروع، باجی یہ داستان اب پرانی ہوئی۔ کوئی نیا مکر نیا فریب؟
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.