رمضان المبارک کا چاند 13 اپریل کو نظر آنے کی پیشگوئی
1 min readوزارت سائنس وٹیکنالوجی نےرمضان المبارک کاچاند 13 اپریل کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔
رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام کو لاہور،اسلام آباد،پشاور سمیت کئ دیگر شہروں میں واضع طور پر دیکھا جاسکے گا اور چودہ اپریل کو پہلا روزہ ہو گا۔ خدا یہ رمضان سب کیلئے رحمت اور برکت کا باعث کرے آمین https://t.co/d0DXRoRQaw
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 3, 2021
فواد چوہدری نے اپنےٹویٹ میں کہا کہ پہلا روزہ14اپریل کوہوگا۔رمضان کا چاند اسلام آباد،لاہور،پشاوراورکراچی میں واضح نظرآئے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.