براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ: بیوروکریسی کےریکارڈ چھپانے کا انکشاف
1 min readبراڈشیٹ کمیشن رپورٹ نےبیوروکریسی کےعدم تعاون کی قلعی کھول دی۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ بیوروکریسی نے ریکارڈ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی۔
رپورٹ کے مطابق بیوروکریسی نے ریکارڈ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی۔عدم تعاون پرموہنداس گاندھی کو فخر محسوس ہوا ہوگا۔
کمیشن رپورٹ میں کہا گیاہے کہ کاووے موسوی سزا یافتہ شخص ہے۔کاووے موسوی نے بعض شخصیات پر الزامات لگائے۔الزامات کی تحقیقاتی کمیشن کےٹی او آرز میں شامل نہیں۔حکومت چاہےتوالزامات کی تحقیقات کروا سکتی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.