یہ کس پاکستانی اداکار کی تصویر ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

Published 30 Mar, 2021 12:04pm 1 min read

پاکستانی اداکار آئے روز اپنی دلکش تصاویر تو شیئر کرتے ہی رہتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک اداکار نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کر کے سب کو حیران کردیا۔

انہوں نے صحافی اقرار الحسن کے ٹوئٹ کے ردعمل میں اپنی بچپن کی کی تصویر شیئر کی۔

اداکار سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتے ہیں اور مزاحیہ اور طنز و مزاح سے بھرپور پوسٹ بھی شیئر کرتے ہیں۔

یہ تصویر پاکستان کے نامور اداکار فہد مصطفیٰ کے بچپن کی ہے۔

فہد مصطفیٰ نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا اور مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ اب ملے تو پپّی بنتی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.