ہری پور:پیپر ملز میں آتشزدگی ،فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف

Published 29 Mar, 2021 10:18pm 1 min read

ہری پورمیں حطار انڈسٹری میں واقع پیپرملزمیں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

حطار انڈسٹری میں پیپر ملز میں خوفناک آتشزدگی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ موقع پرپہنچ گئی

آگ پھیلنے پر مذید فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی طلب کرلی گئی ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.