گورنمنٹ گرلز اسکول کرک کے 4 طالبات میں کورونا کی تصدیق
1 min readکرک:گورنمنٹ گرلز اسکول کرک کے 4طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد اسکول کو 5دن کیلئے بند کردیا گیا۔
کرک کے گورنمنٹ گرلزاسکول کے 4طالبات میں عالمی وباءکورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔
ضلعی انتظامیہ نے اسکول کو 5دن کیلئے بند کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.