' پی پی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے اچھے نام دیئے'پروگرام اسپاٹ لائٹ میں بات چیت

Published 22 Mar, 2021 10:57pm 1 min read

پی پی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گیلانی صاحب کی کامیابی میں پی ڈی ایم جماعتوں کاہاتھ ہے، یہ بات انہوں نے آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ کیادیگرپی ڈی ایم رہنمااپوزیشن لیڈرکامعاملہ نہیں اٹھارہے؟

نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ ہم سب کو مل بیٹھ کرمعاملےکوحل کرناچاہئے،

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی نےاپوزیشن لیڈرسینیٹ کیلئےاچھےنام دیئے۔

نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ ہمیں اپوزیشن لیڈرکیلئےسلجھی ہوئی قیادت چاہئے، گیلانی صاحب کی کامیابی میں پی ڈی ایم جماعتوں کاہاتھ ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.