ارکان کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
1 min readحکومت نے چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ارکان کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
وفاقی وزیرشفقت محمود نے کہا الیکشن کمیشن کو نیوٹرل ہونا چاہیے لیکن موجودہ الیکشن کمیشن نیوٹرل نہیں۔ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں مکمل ناکام ہوچکا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بطورحکمران جماعت الیکشن کمیشن پر کوئی اعتماد نہیں۔ نیا الیکشن کمیشن بنایا جائے جس پر سب کو اعتماد ہو ۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.