کیمروں کی تنصیب، بلاول کا تحقیقات کا مطالبہ

Published 12 Mar, 2021 08:54pm 1 min read

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکیمرے لگنے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا،بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی نے ہاؤس کی عزت خراب کی ، صادق سنجرانی کو اب خود ہی مستعفی ہوجانا چاہئے،

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق سنجرانی نے ہاؤس کی عزت خراب کی ۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی کو اب خود ہی مستعفی ہوجاناچاہئے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ اس عمل میں ابہام آچکا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ تحقیقات کیلئے سیکیورٹی انچارج کودرخواست دی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.