دورہ جنوبی افریقا کےلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع

Updated 11 Mar, 2021 08:29pm 1 min read

دورہ جنوبی افریقا کےلئےقومی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے۔چیف سلیکٹرمحمد وسیم لاہور میں 25 سے30کھلاڑیوں کا اعلان کریں گے۔

تیاری کے کیمپ کےلئے لاہور میں بائیو سیکیور ببل بنایا جائے گا۔

قومی ٹیم 27مارچ کو جنوبی افریقا روانہ ہوگی۔دورے میں تین ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.