وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا اجلاس
1 min readوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا مشاورتی اجلاس جاری ہے ،اجلاس میں سینیٹ چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کےانتخاب اورسیاسی امورپرتبادلہ خیال جاری ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا مشاورتی اجلاس جاری ہے ۔اجلاس میں سینیٹ چیئرمین اورڈپٹی چیرمین کےانتخاب اورسیاسی امورپرتبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
اجلاس میں وفاقی وزراء سینئرحکومتی ارکان اورقانونی ٹیم کے ارکان شریک ہیں۔ اجلاس میں وزیراعظم کوالیکشن کمیشن میں یوسف رضاگیلانی کے کیس پربھی بریفنگ دی گئی ۔
اجلاس میں پنجاب میں اپوزیشن کی ممکنہ تحریک عدم اعتمادکامعاملہ بھی زیرغورآیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.