پی سی بی کے میڈیکل پینل کے سربراہ عہدے سے مستعفی
1 min readپاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل پر شدید تنقید کے بعد پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
پی سی بی کےمطابق ڈاکٹر سہیل سلیم کی استعفی پرغور کیا جارہا ہے۔انہیں تحقیقات میں بھی تعاون کرنا ہوگا۔بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کے معاملے پر شعیب اختر سمیت دیگر کرکٹرز نے میڈیکل پینل کے کردار پرانگلیاں اٹھائی تھیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.