'لوگ میرے اور رضوان کے درمیان جھگڑے کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں'
1 min readسابق کپتان سرفرازاحمد کہتے ہیں کہ پی ایس ایل سکس کے ملتوی ہونے کا افسوس ہے۔امید ہے اسے جلد مکمل کیا جائے گا۔
قومی کرکٹر سرفرازاحمد اور انورعلی نے نیا ناظم آباد کا دورہ کیا آم کا پودا لگا کر شجرکاری مہم کا حصہ بنے۔ وہاں اسپتال کا بھی افتتاح کیا۔
سرفراز احمد نے کہا مجبوری میں پی ایس ایل سکس کو ملتوی کرنا پڑا۔ لوگ بلاوجہ میرے اور رضوان کے درمیان جھگڑے کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
آخر میں نیا ناظم آباد انتظامیہ کی جانب سے سرفراز اور انور علی کو شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.