وزیراعظم عمران خان کا اتحادیوں سے رابطہ
1 min readوزیراعظم عمران خان کا اتحادی جماعتوں سے رابطہ جاری ہے اور وزیراعظم نے ایم کیوایم کے خالدمقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
وزیراعظم نے اتحادی جماعت ایم کیوایم سےرابطہ کیا ہے، وزیراعظم نے خالدمقبول صدیقی کو ایم کیوایم کوسینیٹ کی 2 نشستیں جیتنے پرمبارکباد دی ۔
وزیراعظم نےاعتماد کی تحریک سےمتعلق اعتمادمیں لیا اور وزیراعظم نےخالدمقبول کومشاورت کیلئےاسلام آبادبلالیا
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.