وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اہم ٹاسک دے دیا گیا
1 min readوزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد روانہ ہوگئے، کپتان کی ہدایت پر عثمان بزدار اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات کریں گے، انہیں آج عشائیہ بھی دیں گے۔
اعتماد کے ووٹ کا مشن،وزیراعظم نےعثمان بزدارکواہم ٹاسک سونپ دیا
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ کواراکین اسمبلی سےملاقاتوں کی ہدایت بھی کی جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ وزیراعلی آج اراکین قومی اسمبلی کوعشائیہ دیں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.