بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو بھی سینیٹر منتخب
1 min readبی این پی مینگل کے قاسم رونجھو جنرل نشست پرکامیاب ہوگئے ۔
غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں بی این پی مینگل کے امیدوار محمد قاسم رونجھو بھی کامیاب ہوگئے، قاسم رونجھو بھی جنرل نشست پر کامیاب ہوئے۔
بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو جنرل نشست پرکامیاب ہوگئے ۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔
سینیٹ انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔
سینیٹ الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر پی پی پی کی پلوشہ خان کامیاب ہوگئی ہیں ۔ پلوشہ خان کو 60 ووٹ ملے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.