پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو کامیاب
1 min readتحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔
سینیٹ انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے سیف اللہ ابڑو 59 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔
سینیٹ الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر پی پی پی کی پلوشہ خان کامیاب ہوگئی ہیں ۔ پلوشہ خان کو 60 ووٹ ملے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.