سینیٹ انتخابات:بلاول بھٹو زرداری نے ووٹ کاسٹ کر دیا

Published 03 Mar, 2021 12:53pm 1 min read

اسلام آباد:سینیٹ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

بلاول بھٹو زرداری کے ووٹ ڈالنے پر اپوزیشن اراکین کی جانب سے ڈیسک بجائے گئے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ایوان میں آمدکے موقع پر اپوزیشن اراکین کی جانب سے ڈیسک بجا کر استقبال کیا گیا ، جس پرشہباز شریف نے اراکین کو نعرے بازی سے منع کردیا ۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.