سینیٹ انتخابات: حفیظ شیخ نے بلاول بھٹو سے ووٹ مانگ لیا

Updated 03 Mar, 2021 12:32pm 1 min read

اسلام آباد:سینیٹ انتخابات کیلئے حکومت امیدوار حفیظ شیخ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوسے ووٹ مانگ لیا ۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اوروزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان ملاقات ہوئی ،دونوں کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی۔

حکومتی امیدوار ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے بلاول بھٹوزرداری سے ووٹ مانگ لیا ۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.