این اے221ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے امیدوار آگے، غیرسرکاری نتائج

Published 21 Feb, 2021 09:22pm 1 min read

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر میں ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ کاوقت ختم ہوگیا ہےاور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔غیرحتمی غیر سرکاری ابتدائی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے پیر امیر علی شاہ آگے اورپی ٹی آئی کے نظام الدين راہموں دوسرے نمبر پر ہیں۔

پیپلزپارٹی کےامیدوارپیرامیرعلی شاہ82ہزار551ووٹ لےکرآگے جبکہ پی ٹی آئی کےنظام الدين راہموں 35ہزار61ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.