'بدقسمتی سےملک میں شجرکاری کےبجائےدرخت کاٹےگئے'
1 min readوزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں آلودگی سےموسم میں تبدیلی آرہی ہے۔ بدقسمتی سےملک میں شجرکاری کے بجائے درخت کاٹےگئے۔
وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہاآلودگی سےموسم میں تبدیلی آرہی ہے۔ آپ10ارب درخت لگائیں،ہم کھیل کےمیدان بناکردیں گے۔
انہوں نےکہابدقسمتی سےملک میں شجرکاری کےبجائےدرخت کاٹےگئے۔ماضی میں پاکستان میں بڑےبڑے جنگلات تھے۔آج جنگلات کابڑاحصہ ختم ہوچکا ہے۔20سال میں لاہور میں 70فیصددرخت کاٹ دیے گئے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.