گوادر کرکٹ اسٹیڈیم: افتتاحی میچ پر وزیراعظم کا پیغام
1 min readوزیراعظم عمران خان نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرگوادرمیں کرکٹ میچ سےمتعلق پیغام میں کہا ہے کہ گوادرکرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ کھیلاجارہاہے،میچ محمدعلی سدپارہ کےنام کیا گیاہے۔
The first ever cricket match being held at Gwadar cricket stadium, the match was dedicated to Muhammad Ali Sadpara. #CricketAtGwadar
Posted by Imran Khan on Thursday, February 18, 2021
وزیراعظم عمران خان نےگوادرمیں کرکٹ میچ کی تصاویر فیس بک پر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ گوادرکرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ کھیلاجارہاہے۔میچ محمدعلی سدپارہ کےلئےنام کیا گیاہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.