'پی ٹی آئی نے عوام کو مقروض اورپی آئی اے کو تباہ کردیا'

Published 17 Feb, 2021 09:35pm 1 min read

مسلم لیگ ن کےرہنما مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پی ٹی آئی نے عوام کو مقروض اورپی آئی اے کو تباہ کردیا۔

آج نیوزکےپروگرام فیصلہ آپکامیں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کا کہنا تھا کہ یہی مفتاح اسماعیل کہتے تھےکہ پی آئی اے خریدنے والے کو اسٹیل مفت دے دیں گے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.