پیپلز پارٹی کے امیدوار جام شبیر علی میں کورونا وائرس کی تصدیق
1 min readسانگھڑ سے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار جام شبیر علی کورونا کا شکار ہوگئے، جام شبیر علی گزشتہ 2 ہفتے سے الیکشن مہم میں مصروف تھے۔
سانگھڑسے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار جام شبیر علی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
جام شبیر علی پی ایس 43 سے پی پی کے امیدوار ہیں،پیپلز پارٹی کےجام شبیراورپی ٹی آئی کےمشتاق جونیجومدمقابل ہیں۔
جام شبیرعلی گزشتہ2ہفتےسےالیکشن مہم میں مصروف تھے، پی ایس 43 پر 16 فروری کو الیکشن ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.