رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے
1 min readپرتگال کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق اٹالین سپر کپ کے فائنل میں یووینٹس نے ناپولی کو 0-2 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا، اس میچ میں رونالڈو نے اپنے کیرئیر کا 760 واں گول اسکور کیا اور دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.