عمران عباس دنیا کے 100 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں شامل

Published 18 Jan, 2021 08:49pm 1 min read

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار عمران عباس دنیا کے 100 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق عمران عباس نے نام انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اظہار تشکر بھی کیا۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

واضح رہے کہ عمران عباس کے انسٹا گرام پر 43 لاکھ سے بھی زائد فالوورز ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.