پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،عوام پریشان
1 min readپیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشانی کا شکار ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو چکرا کر رکھ دیا ۔
پشاور کے عوام نے دہائی دی ہے کہ حکومت بیانات چھوڑ کر عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کا پارہ ہائی کردیا ۔
پہلے سے ہی مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کہتے ہیں کہ حکومت بیانات چھوڑ کر عملی اقدامات اٹھائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جاسکے
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.